نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آل نہیان کے خلاف جلد ہی بغاوت ہونے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی تجزیہ نگاروں نے پیشن گوئی کی ہے کہ شیخ زاید آل نیہان کا دوسرا بیٹا سلطان بن زاید آل نیہان جلد ہی شیخ محمد بن زاید آل نیہان کے خلاف علم بغاوت بلند کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بغاوت کا سبب، ملک کی مسلح افواج کی سربراہی سے ان کو ہٹا ...
آل خلیفہ حکومت نے 2016 میں ملک میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1300 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ الوقت - بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے 2016 میں ملک میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1300 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
مرآۃ البحر ...
آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کر لیا تھا، جس کے بعد سے انہیں کسی نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو بھی نہیں پتہ وہ کہاں ہیں اور کس حالت میں ہیں۔
موسوی کی گرفتاری کے بعد سے صرف ایک بار ایک منٹ کے لئے ان کے خاندان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرنے کی اجازت دی گئی۔
موصولہ رپورٹ کے مطاب ...
آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق، ایسی حالت میں جب ...
آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آی ...
آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا۔ بحرین میں 2011 سے عوام کے پرامن مظاہرے جاری ہیں۔ عوام ملک میں آمریت کے خاتمے، شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو ختم کرنے اور انصاف کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
آل سعود حکومت کے خلاف مزاحمت کرنے والوں نے العواميہ میں شیعہ اکثریتی علاقے میں آل سعود کے فوجیوں کی فائرنگ کا ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، سعودی فوجیوں کے شیعہ شہریوں پر حملے میں آیت اللہ باقر النمر کے خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور آیت اللہ نمر کے بیٹے عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو ...